Browsing Category
نیشنل
بابراعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں ویرات کوہلی کی حکمرانی ختم کردی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ونڈے سیریز میں28پوائنٹس حاصل کرکے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جگہ عالمی رینکنگ کی پہلی پوزیشن سنبھال لی۔
بابر اعظم کوجنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے!-->!-->!-->…
ملک بھر میں ہفتہ وار بازار، میلے ، ثقافتی پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک بھر میں ہفتہ، اتوار بازار بند کردیئے گئے تاہم کارو بار سحری سے شام 6بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔
یہ اہم فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے خصوصی اجلاس میں کئے گئے، جو کہ وفاقی وزیر اسد عمر کی!-->!-->!-->…
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت
سنچورین: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے اور قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔
بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آج بیٹنگ کی بجائے پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی ہے آج کا میچ جیتنے والی ٹیم!-->!-->!-->…
کوئی گروہ ریاست کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، فواد چوہدری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ کسی گروہ کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ ریاست کو ڈکٹیٹ کر لے گا۔ حکومت فیصلے گروہوں پر نہیں چھوڑ سکتی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں بریفنگ میں تحریک!-->!-->!-->…
پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں رمضان المبارک کاچاند نظر آگیاہے اور کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔
یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد کیا ہے اور بتایا ہے کہ کل پہلے روزہ ہوگا ۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
قانون توڑنے والوں سے سختی، رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ٹی ایل پی کے پر تشدد احتجاج کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ رینجرز کو بھی تعینات کیا جائے۔
یہ اہم فیصلے وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن اومان کی صورتحال کے!-->!-->!-->…
توقع نہیں تھی کہ وہ باپ کو ، باپ ، بنا لیں گے، فضل الرحمان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق تھا، ہمیں توقع ہی نہیں تھی کہ وہ باپ کو 'باپ' بنائیں گے۔
اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا!-->!-->!-->…
نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنے سے انکار کر دیا
لندن(آئی این پی )مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلزپارٹی کیساتھ چلنے سے انکار کر دیاہے.
پیر کو لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نےپاکستان ڈیموکریٹک!-->!-->!-->…
اعظم سواتی کے بیان پرملازمین کا احتجاج، معافی مانگنے کا مطالبہ
اسلام آباد (سید عمر گردیزی) آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کا وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کے ریلوے ملازمین و پینشنرزکیخلاف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور پینشنرز ایسوسی ایشن نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج بھر پور احتجاج کیا!-->…
معافی کس بات کی؟ بلاول بھٹو تماشہ نہ لگائیں ، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تماشہ نہ لگائیں معافی کس بات کی؟ ذمہ داری سے بات کرنی چایئے مضحکہ خیز باتیں نہ کریں۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی با آسانی جیت لیا
جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی 6وکٹوں سے ہرا کر چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی، میزبان ٹیم نے ہدف 14اوور میں حاصل کرلیا۔
جنوبی افریقہ کی طرف سے141 رنز کے میں اننگز کا آغاز جانِ من مالان!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان او ر جہانگیر ترین کی لڑائی کون کرانا چاہتاہے؟
محبو ب الرحمان تنولیاسلام آباد:گزشتہ کچھ ہفتوں سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے زیر عتاب ہونے کا تاثر دے کر تحریک انصاف میں غیر یقینی کی کیفیت کو ابھارا جارہاہے کبھی جہانگیر ترین کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف بیان بازی پر!-->…
پیپلز پارٹی کے ردعمل کا معاملا مولانا پر چھوڑتے ہیں، مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان پر چھوڑتے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم عہدے چھوڑ دیئے،نوٹس پر معافی کامطالبہ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہوئے شوکاز جاری کرنے والوں سے پیپلزپارٹی اور اے این پی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیاہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان!-->!-->!-->…
نیب مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے انھیں آگاہ کرے، ہائیکورٹ
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رُکنی بنچ نے جاتی امرا اراضی کیس!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی، مسلم لیگ ن
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ڈی ایم کا نوٹس پھاڑنے پرمسلم لیگ (ن) کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے ن لیگ کے صوبائی صدر راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی۔
لاہور!-->!-->!-->…
سعودی عرب نے پہلے روزے کا اعلان کر دیا
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی حکومت نے اتوار 11 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے پراعلان کیا ہے کہ پیر 12 اپریل کو شعبان کی 30 اور یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں موجود رویت ہلال کی مختلف!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج یو این فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم سے خطاب کرینگے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی صدارت میں اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کونسل کے فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا اجلاس آج ہو گا۔
وزیراعظم عمران خان فنانسنگ فار ڈیویلپمنٹ فورم کا افتتاح اور افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے،!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 5 نوجوان شہید کر دئیے
سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا.
!-->!-->!-->!-->…
این اے75 حکمران جماعت کو شکست، ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب
ڈسکہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہو گئی مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار جیت گئیں۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 میں ہونے!-->!-->!-->…