Browsing Category
نیشنل
سینیٹ الیکشن ، ن لیگ16، پی پی پی 12اور پی ٹی آئی 6نشستیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیاہے،مسلم لیگ ن نے16، پیپلزپارٹی 12اور پی ٹی آئی نے 6نشستیں جیتی ہیں۔ خلاف توقع پیپلز پارٹی کو کے پی کے میں دو سینیٹ کی نشتیں مل گئیں جب کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے…
عمران خان میرے دوست اور اچھے کرکٹر تھے، چوہدری نثار علی
سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے خدشات موجود تھے لیکن چوہدری نثار ووٹ ڈالنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر چوہدری نثارعلی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میں نے…
قومی وطن پارٹی کی حیات شیر پاو کی یاد میں تقریب
ریاض ( ابرار تنولی) قومی وطن پارٹی ریاض کی طرف سے شہید حیات محمد شیرپاؤ کی 43 برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سیاسی مذہبی ادبی تنظیموں کے اکابرین اور پختون کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔
تقریب کا آغاز سلطان…
پاکستان کی جیلوں میں808خواتین پھانسی کی منتظر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھرکی 27 جیلوں میں پھانسی کی منتظر 808 خواتین زندہ درگور ہو کر رہ گئی ہیں۔ کئی سالوں سے سزائے موت کے کیسز مختلف عدالتوں میں التوا کا شکار ہیں اور متعدد قیدی خواتین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔
دنیا نیوز کی…
سینیٹ کی 52نشستوں پر انتخابی میدان آج سجے گا
اسلام آباد: (نیو ز ڈیسک)سینیٹ کی 52 نشستوں کے لئے انتخابی میدان کل سجے گا ، پنجاب ، سندھ کی 12،12، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی 11،11سیٹوں پر مقابلہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے اْمیدوار آزاد حیثیت سے حصہ لیں گے۔
اسلام آباد کے لئے 2 نشستوں پر 5…
اسلام آبادکا ڈی چوک 10سال بعد کھول دیاگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میں تحریک انصاف کے دھرنا سے شہرت پانے والے ڈی چوک کو 10سال بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔
سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں سکیورٹی کے پیش نظر جب شاہراہ دستور پر اہم عمارتوں اور ڈپلو میٹک انکلیو میں دہشتگردی کے خطرات…
حج 2018کے50فیصد کوٹہ کی قراندازی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج 2018کے50فیصد کوٹے کی قراندازی کر دی ۔۔۔۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں87 ہزار 813 حجاج کرام کو کامیاب قراردیدیاگیا۔
وزیر مملکت مذہبی امور پیر حسنات کا کہنا ہے 10 ہزار کوٹہ عمر رسیدہ…
آرمی چیف کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر اور ملیر گیریژن کا دورہ کیا اس موقع پرآرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹر میں صوبے میں سکیورٹی کی صورتحال، بالخصوص کراچی اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیاگیا،
جنرل قمر جاوید…
سینیٹ الیکشن ،29خواتین امیدوار میدان میں
اسلام آباد(رپورٹ: وقار فانی )سینیٹ انتخابات میں بڑے بڑے نام اس باررکن بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جب کہ کئی نظر انداز اور محروم طبقہ کو اس بار قسمت آزمائی کا موقع مل رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و معروف قانون دان اعتزاز احسن سابق صد…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، شناختی کارڈ فیس بڑھانے کی تجویز مسترد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے حج دوہزارہ اٹھارہ کیلئے سرکاری سکیم کے تحت پچاس فیصد عازمین کی قرعہ اندازی کرنے کی منظوری، شناختی کارڈ اجراء فیس میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ترجمان وزیر اعظم ہاوٴس کی…
بھارتی فوج کے فائرنگ ، 2پاکستانی فوجی شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر میں بلا استعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی جوان شہیدہوئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال…
کوہٹہ خود کش حملہ۔ 4 ایف سی اہلکار شہید
اسلام آباد (مانیٹرنگ )کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خود کش حملے کےا نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔
جیو نیوز کے مطابق خود کش حملہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں ایف سی اور لیویز کے کیمپ پر کیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے…
پٹرول 3روپے56پیسے ، ڈیزل2روپے62پیسے مہنگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،پٹرول3روپے 56پیسے اور ڈیزل2روپے62پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا
حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کی تعمیر کا این او سی جعلی ہے
اسلام آباد: (زمینی حقائق ڈیسک) بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کی تعمیر کے حوالے سے سابق سیکرٹری یو سی بارہ کہو محمد عمر نے سپریم کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ یونین کونسل نے تعمیر کیلئے کوئی این او سی جاری نہیں کیا تھا
سپریم کورٹ میں عمران خان کی…
پاکستان کابلیک لسٹ میں آنے کا خدشہ نہیں: ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام میں تعاون نہ کرنے والے ملکوں کی فہرست (گرے لسٹ) میں آگیا ہے لیکن بلیک لسٹ میں آنے کا ابھی کوئی خدشہ نہیں ہے۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان…
نہال ہاشمی سزا پوری ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توہین عدالت کیس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر ہاشمی اڈیالہ جیل سے رہا ہو گئے۔رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایک ماہ ہو گیا میرے کیس کی سماعت نہیں ہوئی،…