Browsing Category

نیشنل

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے۔ یاد رہے17 جولائی کو عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن جادھو کو بری کرنے کی درخواست مسترد کر دی

سینیٹ میں ضمیر فروشی ہو ہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے جمہوریت کونقصان ہو گا۔ تحریک سے ناکامی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شہبازشریف نے اپوزیشن کی تحریک عدم

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف عدم اعتمادکی تحاریک ناکام

اسلام آباد(زمینی حقائق )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریکیں ناکام  ہو گئیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پر رائے شماری ہوئی۔ پریزائیڈنگ افسر بیرسٹر سیف

قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پی کے ایک سو پندرہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کامیاب ارکان کو کسی پارٹی میں

ایل این جی کیس، شاہدخاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15اگست تک توسیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےجسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع کر دی۔ نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پی آئی ڈی اسلام آباد کا دورہ کیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی ) کا دورہ کیا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طائر خوشنود سے غیر رسمی ملاقات میں کی۔

سینیٹ میں پارٹی پوزیشن، اپوزیشن کو بظاہر واضح برتری حاصل

اسلام آباد (زمینی حقائق ) سینیٹ میں حکومت کے پاس36ارکان جب اپوزیشن اتحاد65سینیٹرز پر مشتمل ہے،2ووٹ والی جماعت اسلامی اپوزیشن کا حصہ ہے لیکن اس نے ووٹنگ کا حصہ نہ بننے کااعلان کر رکھا ہے۔ اپوزیشن کے پاس 103 کے ایوان میں سے 65 ووٹ ہیں

سینیٹ میں فاتح کون ؟ چیئرمین سینیٹ وڈپٹی کو ہٹانے پر رائے شماری آج ہوگی

اسلام آباد(زمینی حقائق )آج سینیٹ اپنی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو عہدوں سے ہٹانے کی قراردادوں پر رائے شماری کرے گا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پیش کی

پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان، بزرگوں وطلبہ کے لیے 10فیصد رعایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پی آئی اےنے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے رعایتی نرخوں پر ٹکٹس متعارف کرا دیئے ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک 10 فیصد کرایوں میں رعایت دی جائے

عیدالاضحیٰ پر4چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عیدالاضحیٰ پر وفاقی حکومت نے چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سے جمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست جمعہ کو وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل

حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5روپے15 پیسے مہنگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیاہے۔ حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے

وزیراعظم عمران خان کامتحدہ عرب امارات کے ولی عہدکو ٹیلی فون

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو فون کرکے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو ٹیلیفون کیا

نیب نے خورشید شاہ اورمہتاب عباسی کےخلاف انکوائریز کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ اور ن لیگ کے مہتاب عباسی کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف انکوائریوں

ہزارہ موٹروےمانسہرہ تک ٹریفک کے لیے کب کھلے گی؟

مانسہرہ( قمرالزمان تنولی) ہزارہ موٹروے کھلنے کا انتظار طویل ہوتا جا رہا اور ہزارےوال اور گلگت بلتستان کے لوگ جلد موٹروے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ مقصود تک افتتاح کرتے وقت ایک ماہ بعد حویلیاں تک دس کلو

بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا جاہے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی( زمینی حقائق )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نےکہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج نے

تنخواہ سالانہ6لاکھ، پراپرٹی کےماہانہ 2لاکھ کراہےپرٹیکس نہیں ہوگا،ایف بی آر

اسلام آباد (زمینی حقائق )ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ماہانہ دو لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر نےفنانس ایکٹ کے تحت انکم ٹیکس آر ڈیننس 2001 میں کی گئی اہم ترامیم کا وضاحتی سرکلر جاری کر دیا

وزیراعظم کی روٹی،نان کی پرانی قیمت بحال کرنے کی ہدایت،ایوان صدر کی سمری مسترد

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پرانی قیمتیں بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی معاون

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،3بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا

کوئٹہ کے باچا خان چوک میں دھماکہ، 4افراد جاں بحق، 20زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے اسے پولیس موبائل کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔

طیارہ حادثہ،شہدا پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(زمینی حقائق )طیارے حادثے میں شہید پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ ائی ایس پی آر کےمطابق شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کی گئی۔ شہید ہونے والےپائلٹس نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک