Browsing Category

نیشنل

پاکستان نےمسئلہ کشمیر اور اپنے مؤقف پر آخری حد تک کھڑے رہنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے سلامتی کونسل اجلاس نے اس بات کی نفی کردی کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے' آج تاریخی دن ہے، بھارت بے نقاب ہو گیاہے۔ سلامتی کونسل میں کشمیر کے حوالے سے اجلاس کے بعد

وزیراعظم عمران اور امریکی صدر میں رابطہ، مقبوضہ کشمیر پر بات کی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے وائٹ ہاو¿س نے بھی وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر

کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، 7افراد جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں مدرسے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران ہوا، جب مسجد میں سیکڑوں نمازی موجود تھے۔ ریسکیو

ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ،3جوان شہید، جوابی وار میں 5انڈین فوجی ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی( زمینی حقائق ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔جوابی وار میں 5بھارتی فوجی مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق مقبوضہ

کیا دنیا سربیا کیطرح مقبوضہ کشمیر میں قتل عام پرخاموش رہے گی؟ عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا ہے کہ کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی؟ عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 12 روز سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی

بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان، آزاد کشمیر تاریخی یوم سیاہ، شہر شہر ریلیاں

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد( ویب ڈیسک)آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں بھارت کا یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔شہرشہر ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے

بھارتی طیارے مار گرانے والے ہیروز کے لیےاعزازات کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کو شکست دینے پر صدر مملکت عارف علوی نے تینوں فورسز کو اعزازات سے نوازا ہے۔ ونگ کمانڈر نعمان علی خان کو ستارہ جرات سے نوازا گیا، انہوں نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا مگ 21 گرایا تھا، جب

وزیراعظم آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ذکرپر آبدیدہ ہوگئے

مظفر آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر کرتے آبدیدہ ہوگئے۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہٹلر کی کاپی ہے ہٹلر اور

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یوم آزادی اور یوم یک جہتی کشمیر پر ایک بیان میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 1947 میں کاغذ کا ایک غیر قانونی

اسٹریٹجک بلنڈر کردیا، یہ مودی اور بی جے پی کو بہت بھاری پڑے گا،عمران خان

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم مودی کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے اور وقت آگیا ہے کہ آپ کو ایک سبق سکھائیں۔ یوم آزادی کے موقع پر عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی پہنچے جہاں

یوم آزادی،41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایوارڈز کے حوالے سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر ان 41 شخصیات کے لیے ایوارڈز کا

مقبوضہ کشمیربھارتی اقدامات، دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات سے ہمار آباو اجداد کے دو قومی نظریے کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر اپنے پیغام میںوزیراعظم عمران خان نے اندرون و بیرون ملک

آج قوم یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منا رہی ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج جوش و خروش اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے’یوم یکجہتی کشمیر‘ ملی جذبے سےمنایا جارہا ہے۔ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدر مملک عارف علوی

پاکستان نے کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے

وزیراعظم عمران خان 14اکست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج 14اگست یوم آزادی کا دن آزاد جموں کشمیر میں گزار یں گے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاو¿س کے مطابق وزیر اعظم 14 اگست کا دن مظفر آبادمیں گزاریں گے، وزیر اعظم 14 اگست کی

کشمیر پر جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ، ہار نہیں ماننی چایئے، بلاول بھٹو

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہمیں کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو لڑنے کےلئے تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںبلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر

دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،7 افراد کو نکال لیا گیا، 9 لاپتہ

راجن پور (ویب ڈیسک) روجھان کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 16 افراد ڈوب گئے، 7 افرادکو نکال لیا گیا 9 تاحال لاپتہ ہیں۔ ریسکیو ٹیمں اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچیں اور کچھ دیر میں ہی 7 افراد کو پانی سے نکال لیا جبکہ 9 افراد تاحال

مسئلہ کشمیر کا ہر ممکن طور پر حل چاہتے ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کے لیے ہمیں بھارت کو کوئی بھی موقع فراہم نہیں کرناہے۔ آرمی چیف نے کنٹرول لائن کے باغ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر کیا۔ اور عید

کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک جنگ لڑیں گے،بلاول بھٹو زرداری

مظفرآباد ( زمینی حقائق) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ گجرات کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔ مظفرآباد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق پر تاریخی

چین مسلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتاہے،شاہ محمود

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد نماز عید ادا کی اور ریلی میں شرکت کی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی مہاجرکیمپ کا دورہ کیا۔ اپنے خطاب میں کہا کہ ہر تاریک رات کے بعد