Browsing Category

نیشنل

ملک میں 97 لاکھ 93 ہزار نئے ووٹرز کا اندراج، 2538 خواجہ سرا شامل

اسلام آباد(وقار فانی)پاکستان میں ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار344 کا اضافہ ہو گیا ہے کل ووٹرزکی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہوگئی ہے۔ خواجہ سراء ووٹرز کی تعداد 2538 ہے۔پاکستان میں گزشتہ عام انتخابات 2018 کے وقت ووٹرز کی

جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی، وزیراعظم عمران خان سے شکوہ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی کے سینئر جہانگیر ترین نے بالآخر وزیراعظم عمران خان سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے کہتے ہیں میری وفاداری کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر

ویکسین خریداری پر تحفظات، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کا این سی او سی کو خط

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سربراہ این سی اوسی اسدعمر کے نام مراسلہ لکھ اہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے خط میں سندھ حکومت کی ویکسین خریداری پر تحفظات

جہانگر ترین سے متعلق خواہش ادھوری رہ گئی،شہلا رضا کا ٹویٹ ڈیلیٹ

کراچی( ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی دل میں چھپی خواہش سینئر رہنما شہلا رضا کے زریعے زبان پر آئی لیکن خبر حقیقت بننے سے قبل ہی شہلارضا کو اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا۔ شہلا رضا نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر آصف زرداری سے ملاقات

پاکستان آج جنوبی افریقہ کی ‘بی’ ٹیم سے تیسرا میچ کھیلے گا

ئسنچورین( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور جنوبی کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، میزبان ملک کی عملاً کل بی ٹیم میدان میں اترے گی ، پانچ کھلاڑی اپنے ملک کی ڈیوٹی چھوڑ کر پیسے بنانے بھارت پہنچ چکے ہیں۔

بکنے کا بھی طریقہ ہوتاہے، پی پی اور اے این پی نے جگ ہنسائی کرائی

اسلام آباد( ویب ڈیسک )جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے کہا ہے جھکنے اور بکنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں، جس طرح کا پیپلزپارٹی اوراے این پی نے کا کردار ادا کیا اس سے جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور

اے این پی کے بعد پیپلز پارٹی بھی تیار، پی ڈی ایم آرپار

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی نے شوکاز ملنے پر مشتعل ہو کر پی ڈی ایم چھوڑنے کااعلان کردیا ، پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی سخت جواب ملنے کی توقع ہے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر اہم اجلاس پشاور

نجی سکولز مالکان کا بندش کیخلاف، والدین کا فیس وصولی پر احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاج، سیکڑوں مظاہرین اسلام آباد پہنچے. تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجمیں بڑی تعداد میں اساتذہ، اور طلبہ و طالبات شریک ہیں جو

روسی وزیر خارجہ کا دورہ باہمی تعلقات کیلئے انتہائی اہم ہے، شاہ محمود

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہےروس کے ساتھ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، ہم ایک دوسرے کے ساتھ خطے میں تعاون کا ارادہ رکھتے ہیں. روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کے دورہ ء پاکستان کے

آٹھویں تک 28، بارہویں تک 18 اپریل تک سکول بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے. یہ فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)

گیلانی تحریک عدم اعتماد سے سنجرانی کو ہٹا کر اپنا حق لیں، شاہد خاقان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میں تو یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ مانتا ہوں مگرخود یوسف رضا گیلانی نے قائد حزب اختلاف بننے کیلئے صادق سنجرانی سے ہار مان لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی فضاء میں اڑتے ویڈیووائرل

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے پیراگلائیڈنگ کے دوران فضاء میں اڑتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈ یا پر ڈال دی۔ عظمیٰ خان مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے خاصی لطف اندوز ہو رہی ہیں جب کہ اس دوران

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے

ااسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں،حکومتی ارکان سے ووٹ لینے پر پیپلز پارٹی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ اپوزیشن کی دونوں سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹسز پی ڈی ایم کے

پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کر دی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ

وزیراعظم صاحب مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ اگر آپ مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو ہمیں گھبرانے کی تو اجازت دے دیں. کالر نے بتایا کہ میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن

پیپلز پارٹی، اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکال دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے پیپلزپارٹی، اے این پی اور بی اے پی سے الائنس بنا کر پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو کچھ کیا اس پر ہمیں افسوس ہوا،

شوکت ترین کو غیر محسوس انداز میں اقتصادی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بننے کے امکانات موجود ہیں وزیراعظم نے انھیں اقتصادی ٹیم میں کھپا لیاہے اور گزشتہ روز اعلان کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں شوکت ترین بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم

مولانا فضل الرحمان مسلسل علیل اور زیرعلاج ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک علیل ہیں اور ان کا علاج اسلام آباد میں ہی کیا جارہاہے۔ جے یو آئی ف کے امیر کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج

فحاشی پھیلنے سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے براڈشیٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے نیب حکومت سے ملا ہوا تھا لیکن اب عدلیہ اور نیب آزاد ہیں. وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیب کے

پیپلز پارٹی بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کیا سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا