نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے

فوٹؤ:انٹرنیٹ نئی دہلی: آئندہ الیکشن میں اپنے ہندو ووٹروں کو لبھانے کیلئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی…

برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاوٴ نہیں رکھا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے…

میرا کام پنجاب میں پالیسی بنانا ہے، منشور پر آج سے عمل شروع کروں گی، مریم نواز

فوٹؤ:اسکرین گریب لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم شفاف نظام لائیں گے، کرپشن کی روک تھام کیلئے سسٹم لائیں گے، حکومت سنبھالنے کے بعد عوام سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے، میری ہیلپ لائن عوام اور ہر طبقے کیلئے کھلی ہوں گی۔ میرا…

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔ لاہور پولیس نے تھانہ شاد مان میں درج دہشت گردی…

بانی پی ٹی آئی کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکم دیا کہ اس حوالے سے تحریری حکمنامہ جاری کردینگے ، جیل میں ملاقات سے متعلق ساری درخواستیں نمٹا رہے…

این اے 15 مانسہرہ ،نواز شریف کی عذرداری پر سماعت، فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 15…

مبارک احمد ثانی کیس ،سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…

مریم نواز کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین

فائل:فوٹو لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ کا…

پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی، سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) کو پاکستان میں بند کئے جانے کے اب تک 10 روز گزر چکے ہیں. حکومت کی جانب سے کی گئی اس غیر اعلانیہ بندش سے…

صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت نے مخصوص نشستوں کے اعلان تک قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری روک لی، تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو 16ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے…

لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا

فوٹو: پی سی بی لاہور: لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا، پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے…

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر ہی سیکرٹری کو…

سنی اتحاد کونسل کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہو گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں، فیصلہ آج ہو گاالیکشن کمیشن آف پاکستان کےآج ہونے والے اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی رہ جانے والی مخصوص نشستوں کا فیصلہ کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے…

پنجاب کی کابینہ کے متوقع نام سامنے آ گئے، پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف اٹھائیں گے

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پنجاب کی کابینہ کے متوقع نام سامنے آ گئے، پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ بارے نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے درمیان مشاورت کے کئی دور ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن…

ملک محمد احمد 224 ووٹ لے کر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: مسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد 224 ووٹ لے کر سپیکرپنجاب اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل تھے، ڈپٹی اسپیکر کے لیے ن ليگ کے ظہیر اقبال چنڑ اور سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض مقابل ہوں گے۔ پی…

کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے اہم میچ میں کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوور میں کراچی کنگز کو جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے تاہم قلندر کے کپتان شاہین شاہ کےاسپنر کو اوور دینے…

کراچی میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، مظاہرین پر شیلنگ،متعدد زخمی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کراچی میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، مظاہرین پر شیلنگ،متعدد زخمی ہوگئے، مظاہرین کی قیادت جے یوآئی سندھ کے صوبائی امیر راشد سومرو کررہے ہیں۔ مظاہرین نے کراچی میں شاہراہ فیصل پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے…

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر پولیس نے قومی عوامی تحریک کے 10…

چین کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا…