نگران وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان اور بے بنیاد الزامات لگائے، صدر مملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا ہے تاہم صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پرشدید تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا ہے.
صدر مملکت نے واضح کیا کہ قومی…
پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ملک کا مشکل وقت ہے مسائل سے نکلنے کےلئے2سال مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک…
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر…
جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مجلس عاملہ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھی قانون سازی کروائی گئی۔
ن لیگ پارلیمانی…
آرمی چیف سے سیدہ شہربانو نقوی کی ملاقات ، اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
ملاقات میں آرمی چیف جنرل…
سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت دے دی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔
سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی…
نواز شریف کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کردی گئی۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کیس پر اپنا فیصلہ…
سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق کیس میں نیا موڑ آ گیا ، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے بیرسٹر علی ظفر کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لکھا گیا خط دیا جس…
بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد
فوٹو فائل
لندن: نوجوان نے بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد کرلی۔
سردیوں کے موسم میں بارش کے دوران آپ کے سر پر چھتری تاننے سے اکثر بازو کے درد کا باعث بن سکتا ہے جس سے چلنے والوں کو خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
برطانوی…
خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر…
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی…
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار
فوٹو: فائل
اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار سامنے آگئے۔ صدارت کے لیے 12 سیکرٹری کے لیے13 جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے 09 امیدواروں نے عاصم قدیر رانا کی سربراہی میں نو رکنی الیکشن کمیٹی کے پاس…
خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا۔
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق…
انسانیت کی خدمت بلا امتیاز
انسانیت تب قائم رہ سکتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو اپنے برابر کا انسان تصور کریں گے، اپنے دل سے اپنے دوسرے بھائی کے لیے بغض، حسد اور نفرت کو باہر نکال پھینکیں گے ایک دوسرے کے جذبات، احساسات اور باہمی احترام کو فروغ دیں گے۔یہ حقیقت ہے کہ نفرت،…
پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کاکہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی…
بلوچ طلباء بازیابی کیس ، جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں،نگراں وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس…
ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم میاں نواز…
گوادر میں موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا
فائل:فوٹو
گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیاجبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔
گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…
بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیئے گئے کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی تحریک انصاف ، فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر…
پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات من گھڑت ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔
پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات…