نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم ، پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم آج عالمی عدالت انصاف میں…
آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے کہاہے کہ قرض پروگرام سے پاکستان کو معاشی استحکام کی کوششوں میں مدد مل رہی ہے۔
ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی…
نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ…
پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد : پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان اخراجات نے جہاں مقروض زدہ معیشت کو مزید نقصان پہنچایا ہے وہاں ملک بھر کے عوام اور تقریباً تمام ہی جیتنے اور ہارنے والی سیاسی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کوارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوارسال کردی ہے ۔
ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے…
مدیحہ رضوی اسٹیڈیم میں ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں کوآڑھے ہاتھوں لے لیا
فائل:فوٹو
ملتان: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ رضوی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید پر آوازیں کسنے والوں پر برس پڑیں۔اداکارہ نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت دْکھ…
اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں،روس
فائل:فوٹو
دی ہیگ: روس نے عالمی عدالت انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ اپنے حق دفاع کے نام پر نسل کی نسل مٹادی جائے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کوتنقید کی زد میں آگئے
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی…
معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم۔
سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان…
عمر ایوب، اسد قیصرسمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عدالتی احکامات کے باوجود اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وزیراعظم کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سمیت متعدد رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
اڈیالہ…
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا انتخاب کے بعد پہلا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
سپیکر…
انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث بشریٰ بی بی کو جیل منتقل نہیں کرسکتے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی…
اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش ادائیں ، مداح فریفتہ ہوگئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش اداوٴں پر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے اداکارہ کی خوبصورتی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔
سبینا سید سوشل…
سعودی عرب کا جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دوریاستی حل کی جانب قابل اعتماد اور ناقابل واپسی عمل کی حمایت کی جائے ۔…
تعلیمی اداروں میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے پاکستان سپر لیگ میں سکیورٹی کے فنڈز سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…
پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔درخواست نے کہا حکومت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی سیکشن ڈرگ ایکٹ سے نکال رہی ہے، نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں۔
گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین…
پشاور ہائی کورٹ کااسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے اسد قیصر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے خلاف…
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس…