تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس جا سکتی ہے ، کپتان کا گرین سگنل آگیا
لاہور: تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس جا سکتی ہے ، کپتان کا گرین سگنل آگیا ،نگران سیٹ اپ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا راستہ روکنے کےلئے پیش بند ی کرلی گئی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے…