اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ وجوہات بیان کیے بغیر اسمبلی کی تحلیل کے لیے بھجوائی گئی سمری کو کالعدم…

جعلی بینک اکاوٴنٹس کیسز، 21 میں سے 14 ریفرنسزنیب کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیسز میں 21 میں سے 14 ریفرنسزنیب کو واپس بھیج دئیے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ نئے نیب قانون کے بعد جعلی بینک اکاونٹس کا ریفرنس احتساب عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد میں…

ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو کیمبرج: برطانوی سائنس دانوں نے ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کے لیے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایپ ایک ایلگوردم سے چلتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ گلوکوز کو معمول کی مقدار کے مطابق رکھنے کے لیے کتنی انسولین درکار ہے۔…

نگران وزیر اعلیٰ تقرر معاملہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا آئینی وقت آج…

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا آئینی وقت آج رات 10 بجکر 10 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ گورنر پنجاب نے 14 جنوری کی شب وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے خط…

چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی

فائل:فوٹو بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی آبادی میں کمی سے معاشی ترقی متاثر ہوسکتی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک…

پاکستان کو مشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ان دنوں مشکل ترین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ کرپشن کے معاملے پر ہماری پالیسی ’زیرو ٹالیرنس‘ ہے۔ پاکستانی قوم ایک بہادر اور محنتی قوم ہے اور میرا یہ ایمان ہے کہ یہ ایک…

کرپٹ ٹولہ اپنی کرپشن معاف کروانے اور ہمنواوٴں کو نوازنے میں مصروف ہے،مسرت جمشید چیمہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مسرت جمشید چیمہ کاکہناہے کہ کرپٹ ٹولہ اپنی کرپشن معاف کروانے اور ہمنواوٴں کو نوازنے میں مصروف ہے ملکی مسائل کا واحد حل صرف الیکشن ہیں، قوم اس کرپٹ ٹولے کو مزید موقع نہیں دے گی۔ سماجی رابطے…

قومی اسمبلی میں واپسی معاملہ ، عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: قومی اسمبلی میں واپسی کی تیاری کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس زمان پارک میں آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں واپسی کے لئے متعدد تجاویز کا جائزہ لیاجائے گا،…

کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل، پیپلز پارٹی سرفہرست

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کردئیے ہیں جبکہ حیدر آباد ڈویژن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی کی تمام 235 یونین کونسلز(یوسیز) کے نتائج جاری کیے ہیں۔ نتائج…

قومی اداروں میں کچھ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لئے بہت آگے بڑھ گئے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر اداروں پر بات کی ان کا کہنا ہے کہ ہمارے قومی اداروں میں کچھ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے لئے بہت آگے بڑھ گئے، خواجہ آصف کا بیان۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…