لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چئیرمین نیب تعینات، وزیر اعظم نے منظوری دیدی، وزارت قانون نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائیں تھی. وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قانون کی ارسال کردہ سمری کی کی منظوری دیتے ہوئے نذیر احمد کی بطور چیئرمین…

ن لیگ لائرز فورم کا جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج…

پی آئی اے کا حج 2023 کے لیے کرایوں کا اعلان

فائل:فوٹو  اسلام آباد:قومی ایئرلائن( پی آئی اے) نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیویٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیویٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180…

پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن،انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری ہونے کا امکان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے…

ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ”خودشماری“ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کی ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔…

ماہرہ خان اور ہمایوں سعید پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھائیں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی سکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بن روئے ڈرامہ اور فلم سے مشہور ہونے والی سٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ میں ایک…

انتہائی تکلیف دہ کمر درد سے نجات کے لئے انجیکشن تیار

فائل:فوٹو اوکلاہاما: کمر کے نچلے حصے کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ معمولاتِ زندگی کو تباہ کرتا ہے۔ اب خاص خلیات سے بنے ایک انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل…

سعودی مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور نشر کرنے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور…

ملک میں رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام رہا،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.30فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 41.07 فی صد رہی۔۔رواں ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 میں کمی اور 10 میں استحکام…

چینی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیر…