بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 9 سیکیورٹی اہلکار شہید

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو : پی ایس ایل  راولپنڈی: گلیڈی ایٹرز آخری نمبر برقرار، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 180 رنز کا ہدف 3 باؤلز پہلے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاکستان سپر…

نامور اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو :فائل لاہور: ٹی وی اور فلموں کے نامور اداکار محمد قوی خان 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، بچوں کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے وہیں موت واقع ہوئی۔ سینئر اداکار قوی خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے علاج کی غرض سے اپنے…

عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پیمرا نے پابندی لگا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پیمرا نے پابندی لگا دی۔ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ…

وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات

فوٹو: اسکرین گریب دوحہ : وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے قطر پہنچے ہیں۔…

نواز شریف چور، بھگوڑا لندن بیٹھ کر ملک کے فیصلے کررہا ہے، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب  لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے نواز شریف چور، بھگوڑا لندن بیٹھ کر ملک کے فیصلے کررہا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ جب ملک کے بڑے بڑے چور مل کر بیٹھیں گے تو ملک گ نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا؟ لاہور زمان…

رانا ثناء اللہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے کارکنوں کی طرف سے بلوہ ہو، اعتزازاحسن

فوٹو: فائل لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہےمجھے ایسا لگتا ہے کہ رانا ثناء اللہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کے کارکنوں کی طرف سے بلوہ ہو، اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ یہ کہ ایسا کچھ ہوجائے کہ انتخابات…

عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج ہی گرفتاری کا حکم اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی، دوسری طرف کارکنوں کی بڑی تعداد بھی اپنے قاہد کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے. ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایس…

رضوان نہ چلے تو ملتان سلطانز نہ چلے، لاہور قلندرز کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست

لاہور: رضوان نہ چلے تو ملتان سلطانز نہ چلے، لاہور قلندرز کے ہاتھوں 21 رنز سے شکست، سیم بلنگز نے 35 بالز 54 رنز بنائے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیزن 8 کے 20ویں میچ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے

فوٹو : فائل اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر…