وفاقی کابینہ نے لگژری آئٹمز پر 25 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی کابینہ  نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد  کرتے ہوئے لگژری آئٹمز پر 25  فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کی نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔ درآمدی موبائل فونز,آٹو سی بی…

پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آبادپولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے۔ سرکاری وکیل نے آج اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی پو ، پولیس کے…

امریکی دباؤ کے حربے چین کی تجدید شباب نہیں روک سکتے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین کو روکنے اور امریکی دباؤ کے حربے چین کی تجدید شباب نہیں روک سکتے، چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا چین ترقی کی منازل حاصل کر رہا ہے۔ چھن نے چینی قومی مقننہ کے جاری سالانہ اجلاس کے موقع…

عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نے وکیل علی بخاری کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں ایڈیشنل سیشن…

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بلوچستان کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے بھی تحریک انصاف کو ریلیف مل گیا۔ کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر 25 مارچ تک حکم امتناع جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو…

کیوں کہا عمران خان گھر پہ نہیں؟ شبلی فراز 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد : کیوں کہا عمران خان گھر پہ نہیں؟ شبلی فراز 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، اسلام آباد پولیس نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول…

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل، 13 مارچ کو سیشن کورٹ پیشی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل، 13 مارچ کو سیشن کورٹ پیشی کا حکم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کے وارنٹ پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا.  اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دیدیا

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے…

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی، اونچا بولنے پر الیکشن کمیشن نے درخواستگزار محمد آفاق کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے…

چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کیلئے کابینہ نے قوانین میں ترامیم کر لیں

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کیلئے کابینہ نے قوانین میں ترامیم کر لیں، ہوئے وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن…