اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائل لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال کیا، اعتزاز احسن کا کہنا ہے پولیس نےعمران خان کے کیس کو برباد کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران عمران خان پر حملے کی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا

فوٹو: فائل اسلام ٓباد: مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہےپارٹی اعظم سواتی کی ویڈیو پر مصطفیٰ نواز کی ٹویٹ پر ناخوش تھی۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ نواز کو پیپلز پارٹی کی طرف سے بتایا…

عمران خان پر حملہ نا قابل قبول ہے،کینیڈین وزیراعظم

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ نا قابل قبول ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق…

پاک فوج کی جانب سے عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانبسے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران…

عمران خان ہماری ریڈ لائن ، آخری سانس تک لڑے گا،شہباز گل

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری سانس تک لڑے گا۔ حقیقی آزادی کی جنگ جاری رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شہبازگل نے کہاکہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ آج وہ…

چوہدری پرویز الہیٰ کی ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت کی اور اْن کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی اورکہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کے قائدین…

چیئرمین پی ٹی آئی پرحملہ کرنے والے شخص کا عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف

فوٹو:اسکرین گریب وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پرحملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ صرف عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کیمگرکامیاب نہ ہوسکا۔ حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔…

عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی

فائل:فوٹو عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، فواد چوہدری نے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے. عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات…

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے جوڈیشل کارروائی کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر موقف پیش کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق 9 نومبر کو…

کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور

فائل:فوٹو پشاور: خیبر پختونخواحکومت نے کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ایک ارب کا پی سی ون منظور کرلیا۔مفت علاج کیلئے 10 فیصد معاونت محکمہ صحت اور 90 فیصد دواساز کمپنی نوارٹس مدد فراہم کریگی۔ محکمہ صحت کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس…