پاک فوج کی جانب سے عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت

45 / 100

فائل:فوٹو

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانبسے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ جانوں کے نقصان، زخمیوں کی جلد صحتیانی کیلئے دعا گو ہیں۔

آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ عمران خان اور دوسرے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔

Comments are closed.