کامن ویلتھ گیمز ،پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس کی سیمی فائنل میں رسائی
فوٹو: انٹرنیٹ
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
شجر عباس نے دو سو میٹر ریس…