چھ ملکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد:سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ…