مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 145واں یوم پیدائش،تقریبابات کاانعقاد
فائل:فوٹو
شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔
علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرآج ملک بھرمیں عام…