ہزارہ کے3اضلاع میں بہتا’مانگل’نالہ کا پانی زہریلہ ہونے لگا
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کی حدود میں بہتے صاف پانی کے نالہ "مانگل" کا پانی خطرناک حد تک آلودہ ہو گیا،پولٹری فارمز کی گندگی اورایوب میڈیکل کمپلیکس کا فضلہ شامل ہونے کے باعث ، مانگل ، کا زہر آلود پانی واٹر!-->…