لاس اینجلس شعلوں کی لپیٹ میں،نامورشخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر جل کرخاکستر
فائل:فوٹو
لاس اینجلس: امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، جلتے شعلوں نے29ہزار سے زائد ایکٹررقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔مشہورہالی ووڈ شخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر بھی جل گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں…