شارجہ میں اسلامی مخطوطات کی نمائش،نبی رحمتﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل
فوٹو:انٹرنیٹ
شارجہ:متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
شارجہ…