سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے، سفیر منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم کاکہناہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ جموں و کشمیرمیں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کا مطالبہ کرنے والی سلامتی…