خبردار!مختصروقت میں زیادہ پانی پیناآپ کے لئے جان لیوا ہو سکتاہے
فائل:فوٹو
قلیل مدت میں ضرورت سے زیادہ پانی پینا واٹر پوائزننگ (water poisoning) کروا سکتا ہے جو بالاآخر موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
پانی اگر ضرورت سے زائد پی لیا جائے تو اس سے جسم میں الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹیشیم وغیرہ کا عدم توازن…