بیجنگ سرمائی اولمپکس تقریب ، پاکستانی طالب علم کی نظر میں
بیجنگ(شِنہوا)چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم محمد وسیم عاصم نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کو اپنی زندگی کی بہترین اور ناقابل فراموش یادوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
پاکپتن پنجاب سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ محمد وسیم…