بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا لاہور کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند
فائل:فوٹو
لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا آج سے صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا۔سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
سی ٹی او لاہور مستنصر…