آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا
فائل:فوٹو
لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔
احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے…