آسٹریلوی بیٹرعثمان خواجہ کا شاندار کم بیک، دونوں اننگز میں سنچریاں
فوٹو: اے ایف پی
سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی بیٹرعثمان خواجہ کا شاندار کم بیک، دونوں اننگز میں سنچریاں جڑ دیں، پاکستانی نژاد بلے باز نے انگلینڈ کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں۔
عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ…