خط کے بعد بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کاکہناہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی کسی کیس میں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا ججز کے خط کے بعدعمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی۔سپریم کورٹ سے…

آئی سی سی وفد کا کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کا معاملہ ، آئی سی سی وفد کا کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ نیشنل بنک…

عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیل پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف اوران کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت کیس میں…

اسرائیل نے غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو نیو یارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو تباہ کرنے کے لیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیاجبکہ اسرائیل یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے مرد حماس سے تعلق رکھتے تھے۔ اقوام متحدہ کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل کو ہدایت کی کہ صرف یہ خیال رکھیں کہ کوئی ہنگامہ آرائی نہ ہو۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

امریکاکا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرردعمل آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر ممکنہ پابندیوں کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے پہلے امریکی پابندیوں بارے غور…

عام انتخابات میں شب خون مارا گیا،مولانا فضل الرحمان کا ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی و جمہوری ریاست بنانے کیلئے بھرپور…

چینی باشندوں کی ہلاکت ، وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اظہار کیا۔…

ایچیسن کالج، غلطی کا مداوا کریں

سہیل وڑائچ بڑے لوگ بڑی غلطیاں تو کر دیتے ہیں مگر جب انہیں اس غلطی کا احساس دلایا جائے تو وہ فوراً اس کا مداوا کرتے ہیں اسی لئے وہ بڑے لوگ کہلاتے ہیں، جو لوگ اپنی غلطیوں پر اڑتے ہیں، ضد کرتے ہیں وہ نہ صرف خود ٹوٹتے ہیں بلکہ تاریخ کے…

کھیلوں میں سیاسی عہدوں کے منہ پہ طمانچہ، اردن نے پاکستان کو 7 صفر سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: کھیلوں میں سیاسی عہدوں کے منہ پہ طمانچہ، اردن نے پاکستان کو 7 صفر سے ہرادیا ، فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دی۔ گزشتہ روز امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم…