حکومت نےمراد سعید اورپی ٹی آئی دور کے وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور حکومت نےمراد سعید اورپی ٹی آئی دور کے وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے ۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں…