بھارت کو تجارت کیلئے مقبوضہ کشمیر ‘اقدام’ واپس لینا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے اور وقت کے ساتھ تجارت کے شعبے میں دونوں ممالک کے روابط مضبوط ہوں گے ،دونوں ممالک میں دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں معاہدوں

کورونا ویکسین میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چایئے، طاہر اشرفی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کورونا ویکسی نیشن میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چاہیے، اس حوالے سے بے سرو پا افوائیں پھلائی جارہی ہیں۔ حافظ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں تقریب

علمائے کرام شہریوں کو ویکسین لگوانے کیلئے راغب کریں، صدر مملکت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا ویکسین پر شہریوں کو آمادہ کرنے کیلئے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور دیاہے۔ صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علماء و مشائخ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام

ڈاکوؤں نے رشتہ داروں کی رہائی کے بدلے2مغوی اہلکار چھوڑ دیئے

راجن پور( ویب ڈیسک) ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مزاکرات کامیاب ہو نے پر 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا

حکومت نے شہباز شریف کے باہر جانے کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت نے شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف اپیل واپس لے لی جب کہ شہباز شریف نے بھی توہین عدالت کیس کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپوزیشن لیڈر کے بیرون ملک جانے کی راہ صاف ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی

پاکستان اوپر جائے گا آئندہ حکومت بھی ہماری ہو گی، وزیراعظم

زیارت : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف ہماری لڑائی جاری رہیگی اور ہم انہیں بلوچستان میں امن و ترقی تاراج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ وزیراعظم عمران خان نے قائداعظم ریزیڈنسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

تھینک یو مسٹر بوزکر

حامد میرطویل عرصے کے بعد ایوان صدر جانا ہوا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے اعزاز میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عشائیہ تھا اور اس عشائیے سے قبل معزز مہمان کو ہلال پاکستان دیئے جانے کی تقریب بھی تھی۔ میں

ہم یہودیوں کے نہیں صہیونیوں کے خلاف ہیں، صدر عارف علوی

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر مملکت صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جب ہمارے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین میں لوگوں کو شہید کیا گیا تو ہمیں اینٹی سیمیٹک کہا گیا، ہم یہودیوں کے نہیں صہیونیوں کے خلاف ہیں۔ آج قتصادی

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا، راشد خان کی گنگناتے ویڈیو وائرل

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) افغان لیگ اسپنر راشدخان نے پاکستانی ڈرامہ کا ٹائٹل سانگ سریلی آواز میں گنگنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتاہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون باولر راشد خان کتنے انہماک سے

خلائی مخلوق زمین پر اترآئی ، ویڈیو وائرل ہونے پر لوگ حیران

جھاڑ کھنڈ:مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کی سڑک پر چہل قدمی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو رہی ہے۔ جھارکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ خلائی مخلوق دیکھی گئی اور دیکھنے والوں نے اس