محمد عامر کی واپسی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے مشروط،مزاکرات جاری
لاہور( سپورٹس ڈیسک)ناراض ہو کر ریٹائرمنٹ لینے ولے فاسٹ باولر محمد عامر کو واپس لانے کی کوششیں شروع ہو چکی ہیں تاہم انھیں بتایا گیاہے کہ واپسی ہوئی تو ٹیسٹ کرکٹ بھی کھیلنا ہوگی۔
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا ایک یوٹیوب انٹرویو!-->!-->!-->…