سینئر صحافی حامد میر نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر نے چند روزقبل ایک یوٹیوبر کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔
آرآئی یو جے کے لیٹر پیڈ پر لکھے گئے اس معافی نامے میں کہا گیاہے!-->!-->!-->…