افغانیوں کو شہریت چایئے تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیاہے کہ کسی کو شہریت دینا عدالت کا کام نہیں افغان شہری اگر پاکستان کی شہریت چاہتے ہیں تو وزارت داخلہ سے رجوع کریں۔
اس سے قبل عدالت نے کراچی میں 20 سال سے مقیم افغان جوڑے کی پاکستان کی شہریت کیلئے دی گئی!-->!-->!-->…