بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، پہلا میچ بے نتیجہ ختم
لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا اور ویسٹ انڈیز نے جیت کیلئے ہدف دیا لیکن بارش نے پاکستان کو میدان میں نہ اترنے دیا اور میچ بے نتیجہ ختم کرنا پڑا۔
برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے ٹی!-->!-->!-->…