عالمی صورتحال جیسی بھی ہو چین پاکستان ساتھ کھڑے ہیں، چینی صدر

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کا اہم جُز ہے، انھوں دونوں ممالک کے دیرینہ موقف کا دوہراتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آہنی بھائی، تمام موسموں کے دوست اور

پاکستان پرعسکری اداروں کا کنٹرول ہے، یہ انڈین پراپیگنڈا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہماری حکومت کو اپنے اس موقف پر عسکری اداروں کی مکمل حمایت حاصل ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے۔ وزیراعظم نےاسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے وفد سے گفتگو کرتے

اساتذہ، ہوائی سفر، ٹرانسپورٹرز کی ویکسینیشن کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر نےویکسین لگوانے کا عمل آسان ترین کر دیاہے، 31 اگست تک ویکسین نا لگوانے والوں کے لیے مزید سختیاں کرنے جا رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر

طالبان افغانستان کی اہم فوجی اور سیاسی قوت ہیں، چین

فوٹو: چینی وزرات خارجہبیجنگ(ویب ڈیسک)چین اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں باہمی اعتماد میں بہتری نظر آئی اور طالبان نے اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہ ہونے اور چین مداخلت نہ کرنے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی. قطرسے طالبان سیاسی

محمد علی سدپارہ کی لاش کھائی سے نکال کر محفوظ کرلی گئی

سکردو(محمد افضل)تقریباً 5 ماہ بعد کے ٹو پر لاپتہ ہو جانے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش کو کھائی سے نکال لیا گیا، بیٹے ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ والد کی میت کو کیمپ فور تک لاکر محفوظ کردیا ہے. محمد علی سدپارہ کے صاحبزادے

اداکارہ دیدار سے محبت کرتا تھا شادی نہیں ہوسکی، عبدالرزاق

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نرگس کی بہن اسٹیج اداکارہ ڈانسر دیدار سے سچی محبت کرنے لگے تھے، دیدار سے دوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دیدار نے اسٹیج چھوڑنے سے انکار کیا تو بریک اپ

اسلام آباد، طوفانی بارش، سڑکو ں پر سیلابی ریلے، گاڑیاں بہتی رہیں، 2افراد جاں بحق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بدھ کی صبح طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جب کہ ایک گھر میں پانی داخل ہونے سے

امریکہ، نیٹو افغانستان میں سودے بازی کی طاقت کھو چکے ہیں، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا نے پہلے افغانستان میں مداخلت کی اور جب طویل جنگ کے باوجود اپنی پوزیشن کمزور ہوتے دیکھی توتب سیاسی تصفیہ کا موقف اپنایا امریکا نے اچانک انخلاء سے افغانستان میں صورتحال

مسلم ایڈ پاکستان نے 1500 مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلاحی تنظیم مسلم ایڈ نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں 15سو مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا خاص کر استطاعت نہ رکھنے والے غربا مساکین اور دور افتادہ علاقوں کے مستحقین کو ترجیح دی گئی۔ مسلم ایڈ