صحیح حکمت عملی بناتے تو نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم ہوتے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے استعفے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ غائب نہیں ہوں منظر پر موجود ہوں ، ن لیگ ہمارا گھر ہے جسے نواز شریف نے محنت سے بنایا میرے قائد نواز شریف ہی ہیں اور!-->…