نذیر چوہان ترین پر برسنے لگے، گروپ سے علیحدگی کا اعلان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جہانگیر ترین کے ساتھ فعال کردار ادا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ سے الگ ہونے کا اعلان کردیاہے۔
نذیر چوہان نے عدالت سے ضمانت منظور ہونے اور جیل سے رہائی!-->!-->!-->…