ٹوکیو اولمپک کا غیر یقینی صورتحال کے باوجود رنگارنگ تقریب سے آغاز

ٹوکیو( ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس غیر یقینی صورتحال کے باوجودرنگارنگ تقریب کے ساتھ شروع ہو گئے، افتتاحی تقریب میں رنگ و نور کی برسات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ ٹوکیو اولمپک میں پاکستان سمیت 206 ملکوں کے کھلاڑیوں نے

قومی کرکٹرز نے بارباڈوس کے ساحل پر انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتاری

بار باڈوس(سپورٹس ڈیسک) جزائر غرب الہند کے دورے پر پہنچنے والے پاکستانی کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتارنے کیلئے برج ٹاون بار باڈوس کے ساحل پرہنسی مزاق گپ شپ اور سیر سپاٹے کئے۔ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیزپہنچ کر سب سے پہلے کووڈ ٹیسٹ

ہزارہ کے3اضلاع میں بہتا’مانگل’نالہ کا پانی زہریلہ ہونے لگا

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع کی حدود میں بہتے صاف پانی کے نالہ "مانگل" کا پانی خطرناک حد تک آلودہ ہو گیا،پولٹری فارمز کی گندگی اورایوب میڈیکل کمپلیکس کا فضلہ شامل ہونے کے باعث ، مانگل ، کا زہر آلود پانی واٹر

امریکہ نے معاہدہ توڑ دیا؟ افغانستان میں طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ

فوٹو:فائل کابل( ویب ڈیسک) امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ دوحہ معاہدہ کے تحت ایک دوسرے پرحملے نہ کرنے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے یہ

حکومت آپ کی، عملہ آپ کا اور دھاندلی ہم کرینگے؟ عمران خان

تراڑ کھل،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ ہم آپ کی مرضی کو مقدم رکھیں گے اور پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے ہماری حکومت دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان

نور مقدم قتل ہونے سے 2دن قبل ہی گھر سے غائب تھی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نور مقدم کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم ظاہر کو موقع سے گرفتار کیا جس سے پستول بھی برآمد ہوا. ایس ایس پی انویسٹگیشن عطاء الرحمان نے اے ایس پی کوہسار آمنہ بیگ کے ہمراہ نور مقدم قتل

افغانستان میں200اضلاع طالبان کے قبضہ میں آ چکے ہیں، امریکہ

واشنگٹن :امریکی فوج کے سربراہ نے افغانستان کے نصف ضلعی مراکز پر طالبان کے قبضہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کا اشارہ ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے

باجوڑ ، راغگان ڈیم میں 3کشتیاں ڈوب گئیں،4افراد جاں بحق

باجوڑ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید کے روز سیر کیلئے جانے والے افراد کی تین کشتیاں سالار زئی کے راغگان ڈیم میں ڈوب جانے کے باعث 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ کشتیاں ڈوبنے کا واقع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پیش آیا، ڈیم میں سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبی