سرفراز احمد کی امامت میں قومی ٹیم نے نماز عید ادا کی
مانچسٹر (ویب ڈیسک )سابق کپتان سرفراز احمد کی امامت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
وکٹ کیپر سرفراز احمد نے نماز عیدکی امامت اور عید کا خطبہ بھی دیا اس موقع پر سرفراز احمد نے عیدالا الضحیٰ پر قربانی کے!-->!-->!-->…