آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل آسٹریلوی ٹیم نے 173رنز کا ہدف 19اوور میں ہی پورا کرکے فائنل میچ 8وکٹوں سے جیت لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس جیتنے کے بعد…

سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع ہوگیا ہے حکومت کی طرف سے دسمبر میں گیس کی لوڈ مینجمنٹ کااعلان کیا گیاہے لیکن اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ابھی سے گیس بند ہونے اور پریشر نہ…

قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں مہنگائی پر بات کرتے ہوئے کہا کورونا وباء کی وجہ سے فوڈ سپلائی متاثر اور ملک میں مہنگائی ہوئی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…

ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیاان پر اسلام آباد میں ایک کالج کے عملے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات پر مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ مزکورہ ملزمان کے خلاف…

احساس راشن اسکیم،40ملین درخواستیں، 1ملین رجسٹرڈ،19کروڑ نظر انداز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سستا آٹا اسکیم کی طرح پورے پاکستان کیلئے مہنگائی کم کرنے کی بجائے غیر مستنداحساس پروگرام کے ڈیٹا پر انحصار کیاہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی…

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے

فوٹو: آئی سی سی دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے،ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ناک آوٹ سٹیج سے باہر ہوتی رہی ہے لیکن اس بار ورلڈ کا تاج…

سوات میں سکول وین کو حادثہ، 3 بچے جاں بحق، 30 زخمی

شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ میں سیر کو جانے والے طلبا کی وین حادثہ کا شکار ہوگئی، 3 جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ طلبا کی وین کو مٹہ کے علاقے گبین جبہ میں حادثہ پیش آیا، اسکول وین میں خواز خیلہ کے ایک نجی اسکول کے بچے سیر…

باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے

فوٹو: ڈان نیوز راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے،بلوچستان کے علاقے تربت کے نواحی علاقے ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 سپاہی شہید ہو ئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن…

محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ

دبئی ( ویب ڈیسک)محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ نے یہ بات ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی پر ایک ویڈیو میں کہی ہے ۔ بھارتی ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے،مزاحیہ او ر سنجیدہ اداکاری میں خصوصی مقام رکھتے تھے۔ اداکار سہیل اصغر کے اہل خانہ کے مطابق نامور ادکار ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں…