ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر

اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر نے یہ بیان صلح کی ویڈیو اور خبر وائرل ہونے کے بعد دیاہے ۔ سابق اسٹار فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجھے یقین دہانی کرائی تھی…

ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اس سے قبل سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز ایک انٹرویو کے دوران معافی مانگی تھی۔ یہ صلح وزیراطلاعات فوادچوہدری کے گھر پر ہوئی ہے اس موقع پر ٹی…

حکومتی اتحادیوں کے مطالبات اور شکایات میں اچانک اضافہ کیسے ہو گیا؟

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:تحریک انصاف کی مخلوط حکومت کو اچانک چیلنجز کا سامنا کرناپڑ گیا ہے اور اپوزیشن کے دوبارہ سرگرم ہونے کے ساتھ ساتھ اتحادیوں نے بھی مطالبات اور شکایات کے ایکسلیٹرز دبا دیئے ہیں۔ حکومتی جماعتوں میں موجود مسائل اس…

نوازشریف کے بلائے اجلاس میں عمران خان کا موقف زور دار تھا،عرفان صدیقی

فوٹو: اے پی پی اسلام آباد( ویب ڈیسک)نوازشریف کے بلائے اجلاس میں عمران خان کا موقف زور دار تھا،عرفان صدیقی نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف بھی ٹی ٹی پی سے مزاکرات کرنا چاہتے تھے لیکن تب عسکری قیادت سے معاونت نہیں…

افغانستان کو بھارتی گندم پاکستان کے راستے لے جانے پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )افغانستان کو بھارتی گندم پاکستان کے راستے لے جانے پر غور کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،وزیراعظم عمران خان نے افغان وفد سے کہا آپ کی درخواست پر غور کریں گے ،انھوں نے افغان وفد سے کہا کہ امید ہے افغانستان کی…

نوازشریف تابوت میں آ سکتے ہیں، زندہ آئے تو جیل جائینگے ، غلام سرور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نوازشریف تابوت میں آ سکتے ہیں، زندہ آئے تو جیل جائینگے ، غلام سرور خان نے یہ بات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے. وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں بھی میر جعفر اور میرصادق ہیں ، وہی…

پاکستان ٹیم پریشر لینے کے باعث آسٹریلیا سے ہاری، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹیم پریشر لینے کے باعث آسٹریلیا سے ہاری، وزیراعظم نے یہ بات کور کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا. وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاک آسٹریلیا میچ سے…

ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں

اسلام آباد(وقار فانی سے )ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں، ہلال احمر  پاکستان  نے کوویڈ19 مہم کے تحت، قومی توسیعی پروگرام برائے امیونائزیشن (ای پی آئی ) کے ذریعے حکومت پاکستان کو سائنو فارم  ویکسین کی  دو لاکھ…

شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے

لاہور( ویب ڈیسک)شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے، سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آپ کی اتنی رفتار ہے تو آپ میں اتنی سمجھ ہونی چایئے۔ میچ کے بعد نجی ٹی وی پر سیمی فائنل میں شکست پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے شاہین شاہ…

بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایوی ایشن منسٹری نے غفلت برتی ہے ہمارا موقف لینا چایئے تھا وزارت خارجہ کا موقف بڑاواضح ہے۔ وزیر خارجہ…