لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور

اسلام آباد: لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف…

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔ اماراتی حکام کا کہنا…

خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے

خیرپور :خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے۔ خیرپور سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں اورسیلابی ریلوں سے سیکڑوں گھر تباہ ہوگئے ہیں اور اموات ہوئی ہیں۔ متعدد علاقے اب بھی پانی…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 3مریض جان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

شہباز گل کی پمز اسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانا کھاتے ہوئے ایک اور ویڈیو جاری کردی گئی۔ نئی ویڈیو میں بھی شہباز گل ڈاکٹرز سے تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔ شہباز گل کہہ رہے ہیں کہ میں نے ناشتہ کر…

فیصل آباد طالبہ تشدد کیس ، ملزمہ انا علی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کے سلسلے میں درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اسلام آباد سے حفاظتی ضمانت آسانی سے مل جاتی ہے تو سب یہاں آتے ہیں۔ فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…

شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے 48 گھنٹے کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے…

عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد : عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر مختصر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور…

عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت…

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس،صبح ہونے تک پی ٹی آئی کارکنوں کی بنی گالہ آمدکا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران…