ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ملک کو سرحدوں سے نہیں اندر سے خطرہ لاحق ہے۔ تباہی دروازے پردستک دے رہی ہے اورنیرو بانسری بجا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ ملک کا…

دور ہ قطر، مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ کورونا وبا کے بعد دنیا معاشی سست روی سے بحالی کی طرف جا رہی ہے مشترکہ چیلنجز متقاضی ہیں کہ تعاون کی نئی راہیں ڈھونڈیں۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ اپنے بھائی شیخ…

ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے

فائل فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی…

شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف اسلحہ برآمد ہونے کا ایک اور مقدمہ درج، یہ مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے سے پستول برآمد ہوا تھا. اس سے قبل پیر کو شہباز گل کے کمرے سے پستول،…

منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: منی بجٹ آگیا ، حکومت نے 70 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگا دیئے، حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ نافذ کیا گیا۔ آرڈیننس کے زریعے نافذ کردہ منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے تاجروں پربجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک سیلز…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی آج ہوگی ، لارجر بنچ تشکیل

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی آج ہوگی ، لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا تھا، عدالت نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ…

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیا

فائل فوٹو فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیاہے۔اپوزیشن نے ان کے منشیات ٹیسٹ کا مطالبہ کیا تھا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سنامارین نےاپوزیشن کے مطالبے پر اپنا منشیات کا ٹیسٹ کروایاتھا۔…

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے

فائل فوٹو ممبئی: بالی وڈ کو ’ہیرا پھیری اور ’ویلکم‘ جیسی یادگار فلمیں دینے والے معروف پروڈیوسر اے جی نادیہ والا انتقال کرگئے۔ عارضہ قلب کی وجہ سے وہ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے بیٹے فیروز نادیہ والا…

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے فیصلے میں پولیس کی…

ترکیہ، خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق

انقرہ: ترکیہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر غازی انتیپ میں مسافر بس سڑک کنارے کھڑی ایمبولینس اور فائر بریگیڈ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 32افراد جاں بحق اور متعدد…