پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ہے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعہ)  ابو ظبی میں کھیلا جائیگا۔ ۔۔میچ دن گیارہ بجے سے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائیگا۔ابوظبی میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی…

ورلڈ کپ کیلیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے ہاکی ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں مظہر عباس ، عمران بٹ،عرفان سینئر، مبشرعلی، علیم بلال، فیصل…

ایس طاہر داوڑ کی افغانستان سے لاش ملنے کی تصدیق، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کردی۔ دفتر خارجہ کے مطابق افعان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کو لاش ملنے سے آگاہ کیا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار…

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر، حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق…

شاہد آفریدی کا کشمیر پر متنازعہ بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ' پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت…

ہسپتال براستہ جیل

شمشادمانگٹ پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…

نیا چورن بیچنے کی ضرورت

عزیراحمدخان اقتدار کے ایوانوں میں آئے دن کوئی نہ کوئی نئی بات سامنے آتی ہے، کبھی کہاجاتا ہے کہ کل ایسی گفتگو کی جائے گی جس سے آپ انگشت بدانداں ہوجائیں گے پھر اس کوملتوی کیاجاتاہے اس کے بعد نئی اختراع تلاش کی جاتی ہے، کبھی منی لانڈرنگ سامنے…

خیبرپختونخوا کے کالجز، یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام…

خیبرپختونخوا , خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے نجی ٹی وی (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت نے خواتین پر گھریلو…

یہ کوئی نیامسئلہ نہیں!

شمشاد مانگٹ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بروقت پریس کانفرنس کے ذریعے نوزائیدہ سیاسی سکینڈل کا گلاگھونٹ دیا ہے۔گزشتہ روز جب جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان ہونیوالی خفیہ گفتگو کی ریکارڈنگ عام ہوئی تھی تو…