Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ہزارہ کی خبریں
سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق
بالا کوٹ( ذوالفقار علی ) کاغان کے علاقے گھنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
حادثہ گھنول کے علاقے میں پیش آیا ، ذرائع کے مطابق حادثہ کاشکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق ٹیکسلا سے ہے تاہم…
صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کااعلان کیا گاہے ، سینیٹر طلحہ محمود خان کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہزارہ صوبہ بل کا مزید التواء برداشت نہیں کریں گے۔
مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک…
گلیات میں بھی ریسکیو آپریشن جاری، گلیات نہ آنے کی اپیل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں 7 ہزار 500 گاڑیوں کو ریسکیو کر لیا گیا،
وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بیان میں کہا کہ گلیات سے مری روڈ پر 6 فٹ برف باری ہوئی.
ان کا کہنا ہے کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف…
صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبے میں قرارداد منظور ، اب حکومت وعدہ پوراکرے، صوبہ ہزار ہ تحریک کے رہنماوں نے کہاہے حکومت نے کہا تھا کہ وہ صوبہ ہزار بل کمیٹی سے ایوان میں لے کرآئے گی۔
چیئر مین صوبہ ہزارہ تحریک سردار یوسف نے سینیٹر طلحہ…
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…
بالاکوٹ ،رضاکارسٹوڈنٹس نے دریائے کنہار سےکچرا صاف کیا
بالاکوٹ(ذوالفقار علی) بالاکوٹ میں دریاٸے کنہار سے کامسیٹس یونیورسٹی کے رضار طلباء و طالبات نے پلاسٹک بیگز، ریپرز اور دیگر گندگی صفا کی.
سٹوڈنٹس فورس پلاسٹک آلودگی کے خاتمہ کا عزم لئے دریائے کنہار پہنچی اس مہم میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ملکی…
بازو ٹوٹا حافظ قرآن بچہ ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش
ہری پور(یاورحیات)ریاست مدینہ کے دعویدار حکومت کے دور میں مثالی پولیس کا کارنامہ بازو ٹوٹے حافظ قرآن معصوم بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کردیا.
اس دوران جب شہریوں کا سخت ردعمل سامنے آیا تو ڈی پی او نوٹس لیا اور بچے کو ہتھکڑی لگانے ہیڈ…
ہری پور میں یتیم جوڑوں کے اجتماعی نکاح کی تقریب
ہری پور(یاورحیات)ایس ایم ٹی کے تعاون سے یتیم جوڑوں کی اجتماعی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی پہلے فیز میں چھ جوڑوں کے نکاح کروانے کیساتھ ایک لاکھ روپے فی کی مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ۔
اس حوالہ سے گزشتہ روز برطانیہ کے تعاون سے چلنے والے…
باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دلہا سمیت 5افراد جاں بحق
ہری پور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دلہا سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بتایا گیاہے کہ بارات غازی سے آزاد کشمیر جارہی تھی، کہ تیز رفتاری کے باعث حاثے کا شکار ہوئی،حادثہ غازی…
بھونجہ میں سڑک اور پل کیلئے 3 کروڑ منظور ہوئے،احمد شاہ
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلی کے معاون خصوصی سیداحمد حسین شاہ سے پشاور میں بھونجہ کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں انھیں بھونجہ کے مسائل سے آگاہ کیا ہے.
ملاقات کرنے والے وفد میں مجیب الرحمان, محمد اشرف , ذوالفقار علی شامل تھے وفد نے…