Browsing Category

کھیل

جنوبی افریقہ ٹیم بھارت میں امتیازی سلوک کاشکار ،فائیوسٹار ہوٹل نہ ملا

فوٹو: بی بی سی اردو ڈاٹ کام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ امتیازی سلوک ، مہمان ٹیم کا فائیو سٹار ہوٹل میں قیام مہمان ٹیم کو عام سے ہوٹل میں ٹھہرا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، 5 نئے چہرے شامل

لاہور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں دونوں ٹیموں کا اعلان کیا، ان کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہے، کوشش کریں گے اس ٹور

کراچی کی لابی سرفرازکی کارکردگی پر چپ، شعیب ملک کےخلاف سرگرم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ، زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف کئے جانے والے کپتان سرفراز احمد کی اپنی کرکٹ تقریباً ختم ہو گئی تھی۔ سرفراز احمد تینوں طرز کی کرکٹ میں بیٹنگ میں بھی بھی مسلسل ناکام ثابت ہو رہے تھے جب کہ وکٹ کے

سرفراز احمد کی چھٹی، اظہر علی ٹیسٹ ٹیم کپتان مقرر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سرفراز احمد کی چھٹی ہو گئی، اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔ سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز

شہزادی کیٹ مڈلٹن نےکرکٹ اکیڈمی پہنچتے ہی بلا پکڑ لیا

فوٹو: جیو نیوز لاہور (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آ ج لاہور میں ہے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شہزادی نے بھی بلا پکڑ لیا اور شارٹس لگاہیں. شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا تو چیئرمین پاکستان

احمدشہزاد کوہلی اور سمتھ کےبرابر آگئے ، آصف علی10چھکے

فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک) احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ میں 5 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی اور تیسرے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں، آصف علی کے 10 چھکے لگائے. اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کامران اکمل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

سپراوور کا قانون آئی سی سی نے تبدیل کردیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سپر اوور کا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تبدیل کردیا اب میچ دوسری دفعہ بھی برابر رہا تو سپر اوور کے بعد ایک اور سپراوور ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سپر اوور کے قانون میں تبدیلی کردی جس کے بعد زیادہ

سرفراز احمد اپنی کارکردگی پر سوالات اٹھنے پرکپتانی سے دستبردار

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) بیٹنگ اور کیپنگ فارم میں مسلسل جدوجہد کرتے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہو کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی کپتانی چھوڑ دی. اتوار کو اچانک ہونے والی پیش رفت میں سری لنکا کے خلاف

ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، بلوچستان کو خیبرپختونخوا نے 7وکٹوں سے ہرا دیا

فیصل آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا. . اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ایک پہلے کھیلتے ہوئے بلوچستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے، امام

قلات میں ثقافتی میلہ شروع ، 8دن جاری رہے گا

کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے قلات میں ثقافتی میلے کا افتتاح کردیا۔ https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1183126448900628480 جشن قلات کا یہ ثقافتی میلہ 8 روز تک جاری رہے گا ،میلے