Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کلین سوئپ مکمل کر لیا
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تین میچوں کی ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو 19 رنز پر عائشہ ظفر اور کپتان!-->!-->!-->…
بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر2 برس کی پابندی عائد
دبئی (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پرآئی سی سی نے ایک سال کی معطلی سمیت 2 برس کی پابندی عائد کردی۔
آئی سی سی کی طرف سے جاری چارج شیٹ کے مطابق شکیب الحسن نے جنوری 2018 میں سہ فریقی سیریزاور!-->!-->!-->…
بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کی دھمکی
نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم بالخصوص کپتان ویرات کوہلی پر حملے کی دھمکی نےکھلبلی مچادی.
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان 3 نومبر کو ارون جٹیلی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی 20 میچ سے پہلے بھارتی کرکٹرز پر حملے کی اطلاعات نے بھارتی ٹیم اور!-->!-->!-->…
پاکستان ویمن ٹیم کی بنگلہ دیش پر 15رنز کی فتح
Pakistan women team thanking the fans for their support at Gaddafi Stadium, Lahore#PAKWvBANW #BackOurGirls pic.twitter.com/NmMZSYu5dR— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 28, 2019
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں آسٹریلیا روانہ
فوٹو ،سوشل میڈیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں آسٹریلیا روانہ ہوگئی، پہلا میچ تین نومبر کو کھیلا جائے گا۔
قومی ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے براستہ دبئی سڈنی کیلئے روانہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مصباح الحق کو تجربہ کوبغیر 3سال کاکنٹریکٹ دیاگیا، عامر سہیل
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹ ڈیسک)سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے مصباح الحق کوچنگ کی ’الف‘ نہیں آتی لیکن چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے انہیں کوچنگ کا تجربہ نہ ہونے کے باوجود تین سال کا کنڑیکٹ تھما دیا ہے۔
عامر سہیل کا کہنا ہے کہ جس!-->!-->!-->!-->!-->…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ناردرن کی ٹیم نے جیت لیا
فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ناردرن کی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں بلوچستان کی ٹیم کو 52 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جارحانہ بیٹنگ پر عمر امین فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
فیصل آباد میں کھیلا گیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی!-->!-->!-->…
سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بن گئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بی سی سی آئی کی صدارت سنبھال لی،انھیں ابتدائی طور پر دس ماہ کیلئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
بدھ کو ممبئی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں گنگولی کو آئندہ 10ماہ کے لیے صدر مقرر کیا!-->!-->!-->…
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، ترجمان پی سی بی کہتے ہیں این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا یاجانا چایئے تھا، شاہد آفریدی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے بابراعظم کی جگہ اگر شعیب ملک کو ورلڈ کپ تک ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایاجاتا تو یہ کافی سمجھ آنے والا فیصلہ ہوتا۔ شاہد آفرید ی نے اپنے یوٹیوب چینل پر!-->!-->!-->…