Browsing Category

کھیل

کرس گیل متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں داخل

دبئی(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آئی ہے اور ان کے ہر دالعزیز جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس

زمبابوے کے خلاف سیریز کا نیا شیڈول جاری، ملتان آوٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی نے زمبابوے کے خلاف سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت راولپنڈی میں ون ڈے میچز سے سیریز کا آغاز ہو گا جب کہ ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے

مجھے آپ پر فخر ہے، ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلئے پیغام

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار پلیئر اور پاکستانی اسٹار آل راونڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی میں10ہزار رنز مکمل کرنے پر خوشی کااظہار کیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے…

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں بڑا کارنامہ انجام دیدیا

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان او رمایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ ابھی تک کسی اور ملک کا کوئی…

نسلی تعصب کے باوجود سیاہ رنگت پر فخر ہے،سرینا

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بھی دیگر سیاہ فام افراد کی طرح نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے سیاہ رنگت کے باعث معاوضہ بھی کم دیا گیا ۔ ٹینس سے شہرت پانے والی 39 سالہ سیرینا…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج دوسرے مرحلہ کا میزبان راولپنڈی

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) ملتان کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلہ کی رونقیں آج سے راولپنڈی میں شروع ہو ں گی اب تک کی کارکردگی کی بنیاد پر دفاعی چمپیئن ناردرن پنجاب کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ…

افغانستان کرکٹ ٹیم کا جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین کار حادثے میں جاں بحق

جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

حیدر علی کو اوچھی حرکت پر جرمانہ

ملتان(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کا حال ہی میں حصہ بننے والے حیدر علی نے ڈومیسٹک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جہاں اچھی فارم دکھائی ہے وہاں ایک اوچھی حرکت جرمانہ کروا بیٹھے ہیں. پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ناردرن کا فاتحانہ آغاز،کے پی کے کو شکست

سپورٹس ڈیسک ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں چوکے چھکوں کے ساتھ شاندار آغاز ہو گیا ہے اور افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ ٹورنا منٹ کے پہلے میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی

مودی سرکار میں پاک بھارت کرکٹ بحالی کا امکان نہیں ، شاہد آفریدی

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی جب تک بھارت میں مودی سرکار ہے، پاک بھارت کرکٹ کے امکانات نہیں، کب تک پاکستان حکومت اور بورڈ ہمیشہ پہلے قدم بڑھانے کی بات کریں گے؟ ماضی کے اسٹار آل