Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
جوتے مانگ کر ٹرائل دینے والا شاہنواز ملتان سلطانز تک کیسے پہنچا؟
کراچی (سپورٹس ڈیسک)دوست سے شوز مانگ کر انڈر 19کے ٹرائل دینے والے دراز قد ملتان سلطانز کے ایمرجنگ نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی نے اپنی برق رفتار باولنگ سے دھاک بٹھا دی۔
شاہنواز دھانی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اپنی غربت کو!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چھٹے سیزن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور حریف ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی!-->!-->!-->…
قلندر نے 9 وکٹوں سے گلیڈی ایٹرز کو زیر کیا، پروفیسر نے سرفراز کو سبق سکھایا
فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر
کراچی: لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی، پروفیسر حفیظ نے چوکوں چھکوں کی بارش کر سرفراز احمد کو بتا دیا نمبر ون پرفارمنس سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں.
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے!-->!-->!-->!-->!-->…
رضوان کی طرح کامیاب اوپننگ ! سرفراز کا تجربہ ناکام رہا
کراچی( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سرفراز احمد کی پی ایس ایل سکس میں بھی شروعات اچھی نہ ہوسکیں،ان کی ٹیم میچ ہار گئی اور ان کا بطور اوپنر تجربہ بھی ناکام رہا۔
سرفراز احمد پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن سے قبل قومی ٹیم سے باہر ہوئے تھے اور!-->!-->!-->…
کراچی کنگز نے افتتاحی میچ میں کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)
پاکستان سپر لیگ 6 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کے ٹاپ سکورر جو کلارک رہے انھوں نے 46 رنز کی اننگز کھیلی.
شرجیل ایک چوکا لگانے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
ثانیہ مرزا فراک پہن کر کہتی ہیں، تتلی کی طرح اڑو مکھی کی طرح ڈنک مارو
لاہور : اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر گلابی فراک شیئر کیا ہے جسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بہترین ٹینس کھلاڑی ہونے کے ساتھ خوش لباس بھی ہیں، ثانیہ مرزا اپنے!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کے ترانہ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سُپر لیگ کی سابق چمپئن ٹیم پشاور زلمی کی طرف سے زلمی کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی جانب سے اپنے آفیشل ترانے جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کی نئی کٹ کے چرچے، غیر ملکی کھلاڑی بھی خوش
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی تیار کردہ کٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گئی اور خاص کر غیر ملکی کھلاڑی پہن کر بہت خوش نظر آئے، روی بوپارہ نے تعریف کی۔
پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان!-->!-->!-->…
پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کیلئے بے چین ہوں، شاہد آفریدی
لاہور( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہاہے میں بھی پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا منتظر ہوں اپنی فٹنس اور کارکردگی سے فینز کو مایوس نہیں کروں گا۔
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں شاہدآفری کا کہنا تھا اس بار ٹورنامنٹ!-->!-->!-->…
محمد رضوان کو ملتان سلطانز کا کپتان بنا دیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے شان مسعود کی جگہ قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا ہے۔
ملتان سلطانزکے مالک عالمگیر خان ترین نے رضوان کو کپتان مقرر کرنے!-->!-->!-->…