Browsing Category

کھیل

ویسٹ انڈین پولارڈ کے سری لنکا کیخلاف ایک اوور میں 6 چھکے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 6 چھکے مار کر چھ چھکا کلب میں نام لکھوا دیا۔ پولارڈ سے پہلے یوراج سنگھ اور ہرشل گبز انٹرنیشنل کرکٹ کے ایک اوور میں 6 چھکے مار چکے

پی ایس ایل 6،غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

لاہور:پاکستان سپرلیگ فائیو کی طرح چھٹے ایڈیشن کو بھی کورونا وائرس نے ریک لگا دی، بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل چھ کے جاری ایونٹ کو ملتوی کردیا۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ورچوئل

ڈیل اسٹین سے تعریف سُن کر میرا خواب پورا ہوگیا،حسن علی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بالر حسن علی نے کہا ہے کہ مسٹر لیجنڈ ڈیل اسٹین سے تعریف سن کر میرا خواب پورا ہو گیاہے۔ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹوئٹر پر ڈیل اسٹین

پاکستان سپر لیگ 6، آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ چھ میں آج کراچی کنگز کا پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے جوڑ پڑے گا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج 2 میچز کھیلے جا رہے ہیں، ایونٹ کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز دوپہر 2 بجے پشاور زلمی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل چھ میں لگا تار چوتھی شکست

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل چھ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کیلئے 157رنز کا ہدف ملا تھا ، اوپنر پال اسٹیرلنگ اور ایلکس ہیلز نے 50رنز کا

لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ آج شام کھیلا جائے گا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگ لاہور قلندر کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں یہ میچ شام 7بجے شروع ہوگا ، پاکستان سپر لیگ میں اب تک دونوں ٹیمیوں کے جیت کا تناسب ایک ہی ہے اور

ورلڈ کپ، بھارت نےتحفظات دور نہ کئے تو ایونٹ شفٹ کرنا ہوگا،پاکستان

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف پر محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش پر موقف سامنے آیا ہے تاہم یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ پرفارمر محمد حفیظ کو سی کیٹیگری کی پیشکش کیوں کی گئی۔ چیئرمین پی

بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے جارحانہ بیٹنگ سے دھوم مچانے والے یوسف پٹھان نے تما م طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاہے۔ یوسف پٹھان نے اپنے بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا

لاہور قلندر نے9اوورز میں 2وکٹوں پر 55رنز بنالئے

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاور پلے میں بڑا سکور کرنے میں ناکا م رہے ہیں اور چھ اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف25رنز بنائے۔ ملتان سلطانز کے کپتانن محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر پہلے

بھارت نے ٹیسٹ کے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

احمد آباد(سپورٹس ڈیسک)بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی 10 وکٹوں سے ہرا دیا، دو دنوں میں 30 وکٹیں گریں. یہ میچ احمد آباد کے نئے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا اور اس طرح پہلے انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی